تر آنکھوں میں کوئی خواب سجایا نہیں گیااِک وعدہ جو چاہ کر بھی نبھایا نہیں گیااور وہ بھی چُپ رہا جہاں والوں کے ڈر سےخیر ہم سے بھی سچ بتایا نہیں گیا۔۔۔ #urdupoetry#urdu#UrduAdabShayari
No comments:
Post a Comment