ہم نے تجھے جانا ہے فقط تیری عطا سے کلام عتیق جاذب ہم نے تجھے جانا ہے فقط تیری عطا سے سورج کے اجالوں سے، فضاؤں سے ، خلا سے چاند اور ستاروں کی چمک اور ضیا سے جنگل کی خموشی سے، پہاڑوں کی انا سے... tr 2:27 AM 0