یوں وہ محفل میں بصد شان بنے بیٹھے ہیں یوں وہ محفل میں بصد شان بنے بیٹھے ہیں میرا دل اور مری جان بنے بیٹھے ہیں ان کی صورت نکھر آئی پس زینت کیا کیا دیدۂ خلق کا ارمان بنے بیٹھے ... tr 4:57 AM 0