tum milate ho bichre logo ko ik mera bhi yaar hai sain - Sad Poetry in Urdu

Sad Poetry in Urdu

Friendship poetry in Urdu,sad Poetry in Urdu,poetry in Urdu Text, Urdu poetry,Hindi shayari,attitude poetry in Urdu,romantic poetry,Urdu sms,poetry.

Please click here and perform on the page If you from Usa 👇👇

Monday, April 13, 2020

tum milate ho bichre logo ko ik mera bhi yaar hai sain




یہ جو مجھ پر نکھار ہے سائیں آپ ہی کی بہار ہے سائیں آپ چاہیں تو جان بھی لے لیں
آپ کو اختیار ہے سائیں

تم ملاتے ہو بچھڑے لوگوں کو ایک میرا بھی یار ہے سائیں

یہ جومجھ پرنکھار ہےسائیں آپ ہی کی بہار ہےسائیں آپ چاہیں توجان بھی لےلیں آپکواختیارہےسائیں
تم ملاتےہوبچھڑےلوگوں کو اک میرابھی یار ہےسائیں کسی کھونٹی سےباندھ دیجےاسے دل بڑا بےمہار ہےسائیں
عشق میں لغزشوں پہ کیجےمعاف سائیں یہ پہلی بارہےسائیں

کُل ملاکرہےجوبھی کچھ مرا آپ سےمستعارہےسائیں
اک کشتی بناہی دےمجھکو کوئی دریاکےپارہےسائیں روزآنسوکماکےلاتاہوں غم مراروزگارہےسائیں
وسعت رزق کی دعادیجے دردکا،کاروبارہےسائیں خارزاروں سےہوکےآیاہوں پیرہن تارتار ہےسائیں
کبھی آکرتودیکھ یہ دل کیسااجڑادیارہےسائیں

#urdushairi
#urdopoetry



No comments:

Post a Comment