اگرچہ خوبصورت ہیں تیری یادیں مگر جانا بہت تکلیف دیتی ہیں سنو تم اپنی یادوں سے ذرا یہ کیوں نہیں کہتے کسی کی روح کا ازار بن کے یوں کسی الفت بھرے دل کو جلایا تو نہیں کرتے جو اجڑے لوگ ہوں انکو ستایا تو نہیں کرتے
No comments:
Post a Comment