Here is the best selection of famous Mehnat Poetry in Urdu Labour Day that is loved and highly shared throughout our Twitter and Facebook.
Mehnat Poetry forLabour Day
میں نے محنت سے ہتھیلی پہ لکیریں کھینچیں
وہ جنہیں کاتب تقدیر نہیں کھینچ سکا
سب سے بہترین لقمہ وہ ہے
جو اپنی محنت سے حاصل کیا جائے
ہے مزدور کی یہ خواہش کہ جلد ہوں سانسیں پوری۔۔۔
کہیں زندگی کی کشمکش میںکفن مہنگا نہ ہو جائے
مکر کى چالوں سے بازى لے گيا سرمايہ دار
انتہـائی سـادگى سـے____كها گيـا مزدور مات...
اہلِ ثروت کے خد و خال کہاں سے لائیں
ہم تو مزدور ہیں ، مزدور دکھائی دیں گے
سو جاتا ہے فٹ پاتھ پر اخبار بچھا کر...
مزدور کبھی نیند کی گولی نہیں کھاتا...
No comments:
Post a Comment